مجددِ مئۃِ حاضرہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے میرپور آزاد کشمیر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM نے خصوصی شرکت اور گفتگو کی
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔